ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

علی ظفر کیساتھ گورنر پنجاب کے خلاف بھی درخواست میشا شفیع کی استدعا پر لاہور ہائیکورٹ کا رفیق رجوانہ کو نوٹس جاری

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

لاہور(بیورورپورٹ) ہراسانی معاملہ، میشا شفیع کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے علی ظفر ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور صوبائی محتسب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع نے ہراسانی معاملے پر علی ظفر ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور صوبائی محتسب کو فریق بناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ رنر پنجاب نے حقائق کے برعکس فیصلہ دیا،صوبائی محتسب پنجاب نے علی ظفر کیخلاف درخواست خارج کی ،عدالت علی ظفر کیخلاف ہراساں کرنے پر کارروائی کرے جس پر آج لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے گلوکارہ کی درخواست پر گلوکار علی ظفر ، گورنرپنجاب اور صوبائی محتسب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…