منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہو گا؟بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، جام کمال سے اسلام آباد میں عمران خان کو ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا، عبدالقدوس بزنجو سمیت اہم رہنمائوں نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آئی این پی) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان عوامی پارٹی میں وزارت اعلیٰ کیلئے جام کمال کے نام پر اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے فیصلے اسلام آباد میں نہیں ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی میں جام کمال کے نام پر اختلافات ہو گیا ، عبدالقدوس بزنجو، جان محمد جمالی، صالح بھوتانی بھی وزارت اعلیٰ کے خواہشمند نکلے ہیں تینوں رہنمائوں کی سیاسی جماعتوں سے الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں، عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ بلوچستان کے فیصلے

اسلام آباد میں نہیں ہونے چاہئیں۔ دوسری طرف بی اے پی میں فارورڈ بلاک بننے کی خبروں پر جام کمال پریشان دکھائی دے رہے ہیں، یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ بی اے پی کا ایک حصہ اختر مینگل کی حمایت کر سکتا ہے،بی اے پی میں اگر تقسیم پڑتی ہے تو اختر مینگل کی پوزیشن مضبوط ہو جائے گی، جنہیں پہلے ہی ایم ایم اے کی حمایت حاصل ہے، اے این پی کے اسفند یار ولی نے بھی یہ عندیہ دیا ہے کہ وہ اختر مینگل کی حمایت کریں گے، جن کے تین ایم پی اے کامیاب ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…