ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عامر خان کی فلم ’’سرفروش‘‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں

datetime 1  اگست‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ پرفیکشنسٹ عامر خان کی مشہور فلم ’سرفروش‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہے لیکن حیران کن طور پر عامر خان فلم میں شامل نہیں ہیں۔ بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان کی فلمیں ہر دورمیں سپر ہٹ رہی ہیں جب کہ 1999 میں بننے والی فلم ’سرفروش‘ مداحوں میں بے حد مقبول ہے اور فلم میں عامر خان نے اے سی پی اجے سنگھ راٹھور کا کردار ادا کیا

تھا جو آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہے اور اب فلم کا سیکوئل بنانے کی تیاری کی جارہی ہے لیکن حیران کن طور پر فلم میں اے سی پی کا کردار عامر خان نہیں کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’’سرفروش‘‘ میں اے سی پی کے کردار کے لئے ہدایتکار جان میتھیو متھن اور جان ابراہم کے درمیان بات چیت جاری ہے جب کہ فلم کے سیکوئل کی کہانی نیگزل تحریک اور ریڈ کوریڈور پر مبنی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…