جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا نے فلم ’’کاؤ بوائے ننجا وائکنگز‘‘ سائن کرلی

datetime 31  جولائی  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) فلم’’ بھارت‘‘ کے پروڈیوسر نے پریانکا پر تنقید کرتے ہوئے انہیں غیر ذمہ دار قرار دیدیا۔ پریانکا چوپرا فلم بھارت سے الگر ہوکر ہولی وڈ کی نئی فلم کے ساتھ جڑ چکی ہیں۔ پریانکا چوپڑا نے فلم ’’کاؤ بوائے ننجا وائکنگز‘‘ سائن کرلی ہے۔پریانکا اس فلم میں مرکزی اداکارہ

کا کردار ادا کریں گی، جبکہ ان کے ہمراہ اداکار کرس پریٹ کام کرتے نظر آئیں گے۔فلم کے حوالے سے زیادہ تفصیلات تو سامنے نہیں البتہ البتہ رپورٹس میں بتایا گیا کہ یہ کہانی ایک ایجنٹ پر مبنی ہوگی۔اداکارہ اس وقت ایک اور ہولی وڈ فلم ’ازنٹ اٹ رومانٹک‘ کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…