ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان فلم انڈسٹری میں آج بھی مجھ سے بہتر کوئی اداکارہ موجود نہیں :فلمسٹار میرا

datetime 30  جولائی  2018 |

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں آج بھی مجھ سے بہتر کوئی اداکارہ موجود نہیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے لاتعداد فلموں میں کام کیا اور مجھے فلم بینوں کی جانب سے

بھرپور پذیرائی ملی اور فلموں بینوں نے ہی مجھے میرا بنا دیا ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ذاتی طور پر اپنی دو فلمیں ’’سلاختیں ‘‘اور فلم ’’کھلونا ‘‘بڑی پسند ہیں جس کی اداکاری کے نقوش آج بھی فلم بینوں کے ذہن میں نقش ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…