ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

جیکی شیروف سلمان خان کے والد کا کردار ادا کریں گے

datetime 30  جولائی  2018 |

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکار جیکی شروف فلم ’’بھارت‘‘ میں سلمان خان کے والد کا کردار ادا کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سینئر اداکار جیکی شروف نے باپ اور بیٹے کے تعلقات پر مبنی فلم ’’بھارت‘‘کا اسکرپٹ پڑھا جو اْنہیں بے حد پسند آیا۔

جس کے بعد اْنہوں نے سلمان خان کے والد کا کردار اداکرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے لئے سلمان خان اور دیشا پٹانی نے شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے جبکہ جیکی شروف ستمبر کے آخر میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…