ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پمز ہسپتال میں نواز شریف کو کتنے کمرے دیے گئے ہیں؟ ہسپتال کے باہر لیگی اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے ، تشویشناک صورتحال

datetime 29  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میاں نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں کارڈیک سینٹر میں داخل کر لیا گیا ہے، اس وقت میاں نواز شریف کو چیک اپ جاری ہے، واضح رہے کہ میاں نواز شریف کو پرائیویٹ وارڈ میں رکھا جائے گا اور انہیں ٹھہرانے کے لیے

پمز ہسپتال میں تین کمروں کا بندوبست کیا گیا ہے، سکیورٹی اور ہسپتال انتظامیہ کے افسران کارڈیک وارڈ میں موجود ہیں۔ نواز شریف کی ہسپتال منتقلی کے بعد اس وقت پمز ہسپتال کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن موجود ہیں جو کہ ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…