منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

پنجاب میں تحریک انصاف کی پوزیشن مزید مضبوط ، مزید کتنے ایم پی ایز نے شمولیت کا اعلان کر دیا؟

datetime 29  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب اسمبلی کے مزید 3 نو منتخب اراکین تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں،جس کے بعد پی ٹی آئی کے ارکان کی تعداد 131 تک پہنچ چکی ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق شیخ سلمان نعیم ، راجہ صغیر اور پیر سید سعید الحسن نے اتوار کو تحریک انصاف شمولیت اختیار کی ۔ترجمان کے مطابق تینوں امیدواروں کی شمولیت کے بعد

پی ٹی آئی پنجاب میں سیٹوں کے حوالے سے سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پنجاب میں حکومت سازی کے عمل کا جلدآغازکریگی ۔اس سے قبل ن لیگ نے 9 آزاد ارکان کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا تھا جبکہ 21 آزاد اور ق لیگ کے 7 ارکان کے حوالے سے ابھی تک کسی کی بھی حمایت کا اعلان سامنے نہیںآیا۔



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…