پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی خواتین کا بنی گالہ دھرنا دینے کا فیصلہ، تہلکہ خیز اعلان کر دیاگیا

datetime 29  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد ( آئی این پی)فیصل آباد میں پی ٹی آئی کی خواتین نا اہل ہیں مخصوص نشست پر کسی خا تون کا نام فہرست میں شا مل نہیں کیا گیابنی گا لہ دھرنا دینے کا فیصلہ تفصیل کے مطا بق پی ٹی آئی خواتین ورکرز کی محنت فیصل میں 4وفاقی وزراء کو ہرانے میں اہم کردار ادا کیا ذرائع مطا بق خواتین ورکرز نے حکو مت سازی سے پہلے اپنے حق کے لیے بنی گا لہ دھرنا دینے کا فیصلہ کر لیا ہماری دن رات کی محنت کا صلہ دیا جا ئے کم از کم صو با ئی اور قومی اسمبلی میں2دو نشستیں فیصل آباد کو دی جا ئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…