بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی تشویشناک صحت پر عمران خان کا ایسا ردعمل جسے جان کر ن لیگ والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 29  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آ ئی) کے چیئرمین اور متوقع وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم اور اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف کی جلداور مکمل صحت یابی کے لیے دعاکی ہے۔ اتوار کو پی ٹی آئی اعلامیے

کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف کی علالت کے باعث عمران خان نے ان کے لیے مکمل صحت یابی کے لیے دعاکی ۔ادھر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں مریم نواز اور کیپٹن (ر)محمد صفدر نے نواز شریف کی عیادت بھی کی ہے ۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…