بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

علیم خان پر شدید تحفظات ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام پر تحریک انصاف کے اندر پھوٹ پڑ گئی

datetime 29  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کی قیادت نے وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کے نام پر تحفظات کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ اگر علیم خان کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے نامزد کیا اور نیب نے پھر علیم خان کو طلب کر لیا تو اپوزیشن پی ٹی آئی حکومت کو خوب بدنام کرے گی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب کے لئے علیم خان کا نام

سامنے رکھا گیا توپی ٹی آئی قیادت نے فوراً علیم خان کے نام پر تحفظات کا اظہار کر دیا اور کہا کہ پہلے بھی نیب علیم خان کو 1 مرتبہ طلب کر چکی ہے اور اگر علیم خان اس وقت وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے نامزد کر بھی دیا جائے تو کیا بھروسہ کہ کل پھر نیب علیم خان کو طلب کر لے تو ہماری جماعت کی حکومت کی بدنامی ہو جائے گی اور اپوزیشن بھی اس معاملے کو خوب اچھالے گی ۔لہذا سوچ سمجھ کر فیصلے کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…