پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی جماعت کے کامیاب ہوتے ہی جہاں ڈالر کی قیمت نیچے آئی وہیں ایسی چیز کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی کہ عوام کی چیخیں نکل گئیں

datetime 29  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کپتان کے کامیاب ہوتے ہی ڈالر تو نیچے آگئے مگر سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے عوام کی چیخیں نکال دیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی الیکشن 2018میں کامیابی کے جہاں پاکستان پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں اور ڈالر کی قیمت نیچے آنا شروع ہو گئی تو دوسری طرف عوام سبزیوں کی قیمتوں میں اچانک ہوشربا اضافے سے پریشان ہو گئے ہیں۔ شہریوں کا کہناہے کہ چند روز قبل ٹماٹر 100 روپے کلو فروخت ہو رہا تھا لیکن

اتوار بازار اور مارکیٹ میں اس کی قیمت اب 100 روپے پر پہنچ چکی ہے جبکہ اس کی کوالٹی بھی اچھی نہیں ہے ، لہسن کی قیمت 100 روپے اور ادرک کی قیمت 120 روپے فی کلو پر پہنچ گئی ہے ۔ شہریوںنے نگران حکومت کیساتھ تحریک انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سبزیوں کی قیمتوں میں کمی میں کردار ادا کرے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی کرے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…