منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی کے کتنے آزاد اراکین نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا؟ایسی خبر آگئی کہ جان کر کپتان اپنا سر پکڑ لیں گے

datetime 29  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ ن کو بڑی خوشخبری مل گئی، 9آزاد ارکان نے سینئر قیادت سے ملاقات میں شمولیت کی یقین دہانی کرا دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ ن کی پوزیشن مستحکم ہو گئی ہے اور

9آزاد ارکان نے سینئر قیادت سے ملاقات میں شمولیت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت سے ملاقات کرنے والے پنجاب کے 9آزاد ارکان کا نام خفیہ رکھا جائے گاجبکہ آج اوکاڑہ سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار سے بھی رابطہ کیا جائے گا اور اسے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دی جائے گی۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…