بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

(ن)لیگ کے ٹکٹ پر کامیاب خاتون کی ریلی پر غیر ملکی کرنسی کی بارش

datetime 29  جولائی  2018 |

منڈی بہاؤالدین (آن لائن)منڈی بہاؤالدین میں مسلم لیگ(ن)کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والی خاتون کی ریلی میں غیر ملکی کرنسی نچھاورکرتے ہی عوام ٹوٹ پڑی دھکم پیل میں 2افردزخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤدین میں مسلم لیگ(ن)کے ٹکٹ پر کامیاب

ہونے والی حمیدہ وحید نامی خاتون نے ریلی نکالی تو وہاں پر ان پر ملکی کرنسی سمیت غیر ملکی کرنسی بھی نچھاور کی گئی جسے دیکھتے ہی لوگ غیر ملکی کرنسی بٹورنے کے چکر میں ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑے جسکے نتیجے میں 2 افراد معمولی زخمی بھی ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…