منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

دھاندلی کی شکایات،الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 29  جولائی  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 میں دھاندلی یا بے ضابطگیوں کی شکایات کی سماعت کے لئے عذرداری ٹربیونلز تشکیل دینے کی منظوری دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کی شکایات کے لئے ہائی کورٹس کے سابق ججز پر مشتمل عذرداری ٹربیونلز لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے عذرداری ٹربیونلز

کیلئے ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ ججز لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس کے لئے ہائی کورٹس سے ریٹائرڈ ججز کے نام ما نگ لئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے عذرداری ٹربیونلز بنائے جائیں گے جہاں دھاندلی یا بے ضابطگیوں کی شکایات دائر کی جاسکیں گی، اس حوالے سے الیکشن کمیشن آئندہ چند روز تک عذرداری ٹربیونلز کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردے گا۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…