منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

انصاف اپنے ہی گھر سے۔۔۔!!! پی ٹی آئی نے اپنے ہی 5رہنماؤں کی پارٹی رکنیت کو معطل کردیا

datetime 29  جولائی  2018 |

کوئٹہ(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی ڈسپلینری کمیٹی نے صوبے سے پارٹی کے 5 مقامی عہدیداروں کی رکنیت ختم کر دی۔پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان بابر یوسفزئی کے مطابق پی ٹی آئی کوئٹہ سٹی کے صدر نور الدین کاکڑ اور دیگر مقامی عہدیداروں اور کارکنوں فوجان بڑیچ۔

محمود ترین، اقبال یوسفزئی اور صدام بڑیچ کی پارٹی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔پارٹی کے مقامی عہدیداروں کی رکنیت الیکشن میں پارٹی کو نقصان پہنچانے پر ختم کی گئی، پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان کے مطابق پارٹی رکنیت کی منسوخی کے بعد آئندہ ان اشخاص کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…