بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

علیم خان ، فواد چوہدری کے خواب چکنا چور ہو گئے وزارت اعلیٰ پنجاب کا فیصلہ، کس کے بینرز لگ گئے، ناقابل یقین خبر آگئی

datetime 29  جولائی  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کے حق میں بینرز لگ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے تحریک انصاف کے ئی امیدوار میدان میں ہیں اور اس کیلئے باقاعدہ لابنگ بھی کی جارہی ہے ۔ پنجاب کی وزارت

اعلیٰ کیلئے عبد العلیم خان ، میاںمحمود الرشید ، فواد چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام سامنے آیا ہے ۔گزشتہ روز پریس کلب کے اطراف میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے حق میں فائونڈرز ممبر ز کی جانب سے بینرز آویزاں کئے گئے جن پر انہیں پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنانے کا مطالبہ تحریر تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…