جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کی تشکیل ، (ق) لیگ نے تحریک انصاف کو مشکل میں ڈال دیا،کون سے 2 بڑے عہدے مانگ لئے ؟

datetime 29  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) پنجاب حکومت بنانے کے لئے (ق) لیگ نے اپنا تعاون ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدہ سے مشروط کر دیا۔ پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا ہے پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے مسلم لیگ(ق) نے پاکستان تحریک انصاف سے ڈپٹی وزیر اعظم یا وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدہ کا مطالبہ کر دیا ۔

تاہم پی ٹی آئی مرکز اور پنجاب دونوں میں مسلم لیگ(ق) کو ساتھ رکھنا چاہتی ہے اس کے لئے تحریک انصاف نے (ق) لیگ کو مرکز میں وفاقی وزیر اور وزیر مملکت اور پنجاب میں ایک وزیر اور ایک مشیر کا عہدہ دیا جانے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور چودھری پرویز الٰہی میں ملاقات جلد متوقع ہے ۔ ملاقات کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…