منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کا وزیراعظم بننا مشکل کیونکہ۔۔ حامد میر نے اشارہ نہیں بلکہ بہت بڑی خبر دیدی

datetime 29  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور دیگر سیاسی جماعتیں چاہیں تو عمران خان وزیراعظم نہیں بن سکتے ، حامد میر ایسی نمبر گیم سامنے لے آئے کہ جان کر تحریک انصاف والے ششدر رہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی الیکشن ٹرانسمیشن کے دوران حامد میر نے خاتون اینکر کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف عام الیکشن کے نتائج کے بعد اکثریتی جماعت کے طور پر قومی اسمبلی میں سامنے آئی ہے اور عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات

روشن ہیں تاہم اگر مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتیں چاہیں تو عمران خان کو وزیراعظم بننے سے روکا جا سکتا ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اس کیلئے ضروری ہے کہ تمام جماعتیں حلف اٹھائیں اور پارلیمنٹ میںآئیں۔ قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے موقع پر مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور دیگر سیاسی جماعتیں اگر ایک نقطہ پر متفق ہو کر مشترکہ امیدوار سامنے لاتی ہیں تو عمران خان کو وزیراعظم بننے سے روک سکتی ہیں لیکن اس کیلئے ان سیاسی جماعتوں کا ایک نقطہ پر متفق ہونا  ضروری ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…