ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان ایوان صدر کے بجائے کس جگہ پر حلف اٹھانا چاہتے ہیں؟کپتان نے حیران کن خواہش کا اظہارکردیا

datetime 29  جولائی  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف نئی مثال قائم کرنے کے خواہشمند ہیں۔ عمران خان نے عوام کے درمیان حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے عمران خان کی جانب سے عوام کے درمیان حلف اٹھانے کی تجویز کی حمایت کردی۔

عمران خان ڈی چوک یا پریڈ گرؤانڈ پر حلف اٹھا سکتے ہیں تاہم اس حوالے سے دیگر آپشنز بھی زیر غور ہیں۔ عمران خان کے حلف اٹھانے کا معاملہ سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہوگا، تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ فیصلہ ایک سے دو روز میں ہوگا۔ یاد رہے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو بھی عوامی انداز میں حلف اٹھاچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…