ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

سا بق وفاقی وزیر مملکت پا نی و بجلی عابدشیر علی کی درخواست پرووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا

datetime 28  جولائی  2018 |

فیصل آباد (آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر مملکت بجلی و پانی ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی ہار گئے ،تفصیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر مملکت بجلی و پانی عابد شیر علی نے ریٹرنگ آفیسر کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے

لیے درخواست دے رکھی ،گز شتہ روز دونوں فرقین کی موجودگی میں بیلٹ با کس کھو لے گئے دوبارہ گنتی میں بھی پی ٹی آئی کے فرخ حبیب فا تح قرار پا ئے وفاقی وزیر مملکت دوبارہ گنتی کی پر چی لیکر چلتے بنے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…