جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

اکرم خان درانی کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،سنگین الزام عائد

datetime 28  جولائی  2018 |

پشاور(این این آئی)ایم ایم اے کے امیدوار اور سابق وزیراعلیٰ کے پی اکرم خان درانی کے خلاف بنوں کے صدر تھانے میں مقدمہ درج کردیاہے،اکرم خان درانی نے زبردستی پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کی ،عملے کو دھمکیاں بھی دیں ۔پولیس کے مطابق ایم ایم اے کے امیدوار اورسابق وزیراعلیٰ اکرم خان درانی کے خلاف

تھانہ صدر میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے ،ایف آئی آر میں کہا گیاہے کہ اکرم خان درانی نے وولن ملز پولنگ اسٹیشن میں زبردستی گھسنے کی کوشش کی،اجازت نہ ملنے پر اکرم خان درانی نے پولیس اور پولنگ عملے کو دھمکیاں دیں،اکرم خان درانی کے خلاف سب انسپکٹر رستم خان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…