منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

عمران خان کا راستہ روکنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی مخلوظ حکومت ،بلاول بھٹو،آصف علی زرداری نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 28  جولائی  2018 |

کراچی (این این آئی) پیپلزپارٹی کی جانب سے مرکز میں حکومت کی تشکیل روکنے کے لیے تحریک انصاف کا راستہ روکے جانے کی اطلاعات کوغلط قراردیا ہے اورکہاہے کہ تحریک انصاف کووفاقی حکومت بنانے سے روکنے اورمرکز میں اپوزیشن جماعتوں کی مخلوط حکومت کی پیشکش کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔بعض حلقے یہ دعوی کررہے تھے کہ بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری نے اپوزیشن کی

اس پیشکش کومسترد کردیا ہے کہ عمران خان کا راستہ روکنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ پیپلزپارٹی مخلوظ حکومت میں شامل ہوجائے ۔ دوسری جانب تحریک انصاف سندھ کے صدرڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ مرکز میں حکومت سازی کے لیے جی ڈی اے ہمارے ساتھ ہے،ایم کیوایم سے بات چیت جاری ہے انہوں نے کہاکہ کرپشن میں ملوث جماعتوں سے مرکز میں اتحاد کی ضرورت نہیں ہے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…