منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار شہبازشریف کی مدد کے بغیر یہ کام کرہی نہیں سکتے تھے ، چوہدری نثار کو پتہ چل گیا ہے پارٹی کے بغیر ان کی سیاسی حیثیت کیا ہے ٗ ایازصادق،شاہد خاقان عباسی نے بڑے دعوے کردیئے

datetime 28  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ نواز کے رہنما سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ جتنے فنڈز چوہدری نثار علی خان کو ملے کسی اور کو نہیں ملے اور فنڈز ملے بھی وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی وجہ سے ہیں ۔ہفتہ کو الیکشن کمیشن کے دفتر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ چوہدری نثار علی خان سے الیکشن کے بعد میرا کوئی رابطہ نہیں ہوا، ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ

چوہدری نثار علی خان کو سب سے ترقیاتی فنڈز دیئے گئے ۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اب چوہدری نثار علی خان کو پتہ چل گیا ہو گا کہ پارٹی کے بغیر ان کی سیاسی حیثیت کیا ہے اور سب سے زیادہ فنڈز شہباز شریف نے ان کو دیئے اور انہیں جتنے بھی ووٹ ملے وہ شہباز شریف کی وجہ سے ملے ہیں، میرا ان سے ان دنوں میں کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…