جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 6روپے کم ہونے کے بعد سونے کی قیمت ایک ہی دن میں اتنی زیادہ کم ہوگئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی عام انتخابات2018میں کامیابی کے بعدگولڈمارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہفتہ کو مزید1650 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کوکراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں

مزید1650روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں1414روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں بالترتیب فی تولہ سونے کی قیمت58000روپے سے گھٹ کر56350روپے اور دس گرام سونے کی قیمت49725 رو پے سے گھٹ کر48311روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت میں 5روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت میں4.29روپے کی کمی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں بالترتیب فی تولہ چاندی کی 765روپے سے گھٹ760روپے کر اوردس گرام چاندی کی قیمت 655.86روپے سے گھٹ کر651-57روپے ہوگئی۔ہفتہ کوبین الاقومی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1220ڈالرسے بڑھ کر1224ڈالر ہوگئی ہے۔دریں اثناء آل سندھ صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے صدر حاجی ہارون چاند نے اس ضمن میں بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 6روپے کی نمایاں واقع ہوئی ہے، جس کے بعدگزشتہ دوروزمیں فی تولہ سونا2850روپے اور دس گرام سونا2443روپے سستاہوگیاہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی عام انتخابات2018میں کامیابی کے بعدگولڈمارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہفتہ کو مزید1650 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کوکراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید1650روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں1414روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…