بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کے وزارت عظمیٰ کی کرسی پر بیٹھنے سے پہلے ہی گورنر بلوچستان کے بعد ایک اور صوبے کے گورنر نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا، یہ کس صوبے کے گورنر ہیں اور ان کا تحریک انصاف کے اہم رہنما سے کیا رشتہ ہے؟جانئے

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر بلوچستان کے بعد گورنر سندھ کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی فتح اور وفاق میں عمران خان کے متوقع وزیراعظم بننے کی خبر آتے ہی گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کےبعد گورنر سندھ محمد زبیر نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ آئندہ چند ہی گھنٹوں میں اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دینگے ، اس سے قبل گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کی جانب سے

آئندہ 48گھنٹوں میں مستعفی ہونے کے حوالے سے ذرائع خبر دے چکے ہیں۔ واضح رہے کہ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی پشتونخواہ میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے بھائی ہیں جنہیں نواز شریف نے گورنر بلوچستان مقرر کیا تھا جبکہ گورنر سندھ محمد زبیر تحریک انصاف کے رہنما اور حلقہ این اے 54اسلام آباد سے کامیاب ہونیوالے اسد عمر کے بھائی ہیں جبکہ وہ ن لیگ کے رہنما بھی ہیں اور انہیں بھی نواز شریف ہی نے گورنر کے عہدے سے نواز اتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…