بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

5حلقوں میں کامیابی ،5عدد پشاوری چپل،چاچا نورالدین کا عمران خان کوشاندار تحفہ دینے کا اعلان

datetime 28  جولائی  2018 |

لاہور(سی پی پی)تحریک انصاف کے چیئرمین ، ممکنہ وزیر اعظم عمران خان کو حلف برداری سے قبل مختلف رنگوں کے کپتان چپل کے پانچ جوڑوں کا تحفہ دیا جائے گا ۔عمران خان کیلئے پشاوری چپل تیار کرنے والے چاچانور الدین نے کہا کہ عمران خان کیلئے خصوصی طور پر مختلف رنگوں کے پانچ

پشاوری چپل تیارکئے جارہے ہیں جو انہیں حلف برداری سے قبل تحفے کے طور پر دئیے جائیں گے ۔ چاچانور الدین نے کہا کہ ہم پر امید ہیں کہ عمران خا ن قوم سے کئے گئے اپنے تمام وعدوں کو پورا کریں گے۔واضح رہے کہ عمران خان نے حالیہ الیکشن میں 5حلقوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…