منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

یاسمین راشد الیکشن ہار کر بھی پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں،جانئے کیسے؟

datetime 28  جولائی  2018 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر جن 27 خواتین کے ناموں کی فہرست الیکشن کمیشن کو فراہم کی تھی انہیں خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب کر لیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں لاہور سے حلقہ این اے 125 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنے والی پی ٹی آئی کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد الیکشن ہار کر بھی جیت گئی ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کا خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی پی ٹی آئی کی خواتین کی فہرست میں پہلا نمبر ہے، منتخب ہونے والی 27 خواتین میں سے 26 خواتین پہلی مرتبہ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں جائیں گی،پی ٹی آئی کے حلقوں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد بھی پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب میں حکومت بنانے کی صورت میں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل ہیں، جنہیں آئین کے آرٹیکل 131 کے تحت پنجاب کا وزیراعلیٰ بنایا جا سکتا ہے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…