منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

بدترین تشدد سے گدھے کو مارنے کے بعدقومی وطن پارٹی کے کارکنوں نے بھی ظلم کی انتہا کردی،کتے پر تحریک انصاف کا جھنڈا لپیٹ کراسے کس دردناک طریقے سے موت کے گھاٹ اتاردیا؟

datetime 28  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن 2018میں کچھ ایسے انسانیت سوز واقعات بھی سامنے آئے ہیں کہ جن کے بارے میں سوچ کر آپ کی روح بھی کانپ اٹھے گی ۔الیکشن مہم کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ایک گدھے پر نوازشریف کانام لکھ کر اس پر بدترین تشدد کیا گیا جس سے وہ زخمی ہوگیا بعدازاں دوران علاج وہ دم توڑ گیا۔تحریک انصاف والوں کی اس حرکت پر ہر طرف سے شدید ردعمل آیا ۔

اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ تیزی سے وائرل کر رہا ہے کہ جس میں قومی وطن پارٹی والوں کی طرف سے ایک کتے کو تحریک انصاف کے پارٹی پرچم سے لپیٹا گیا ہے ۔جبکہ قریب ہی موجود ایک شخص نے اسے گولیوں سے بھون ڈالا ۔یہ دل دہلا دینے والا منظر دیکھ کر سب کی روح کانپ اٹھی اور سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آرہا ہے ۔ایک بے زبان کو اس طریقے سے نشانہ بنانا قابل قرار دیا گیا اور متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…