بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کا سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل (ر) شجاع پاشا کو حکومت میں اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ، انہیں کونسا عہدہ دیا جا رہا ہے؟ دھماکہ خیز خبر آگئی

datetime 28  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن جیت کر عمران خان کا سابق آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ( ر ) شجاع پاشا کو حکومت میں اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ، نجی ٹی وی کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے تحریک انصاف اکثریتی جماعت کے طور پر وفاق میں سامنے آئی ہے اور متوقع طور پر تحریک انصاف ہی وفاق میں حکومت بنائے گی اور عمران خان وزیراعظم ہونگے ۔ حکومت سازی کیلئے بنی گالا میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس

اور رائے لینے کا سلسلہ جاری ہے اور اس میں حکومتی ذمہ داریوں کے حوالے سے کامیاب امیدواروں اور اہم شخصیات کے انتخاب کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ نجی ٹی وی نے اس حوالے سے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ( ر ) شجاع پاشا کو حکومت میں اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا ہے، س ضمن میں تحریک انصاف کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم عمران خان نے انہیں نیا قومی سلامتی کا مشیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…