بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

فواد چوہدری نہ علیم خان ،پنجاب کا وزیر اعلیٰ اسے بنائیں،تحریک انصاف کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر مہم شروع کردی

datetime 28  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟اس حوالے سے تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن دونوں کی جانب سے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے یاسمین راشد کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کے لئے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز ہوگیا ہے ۔صارفین کا کہنا ہے کہ یاسمین راشد کی پارٹی کیلئے بہت قربانیاں ہیں ۔

انہوں نے ہارنے کے باوجود سب کے دل جیتے ہیں اس لئے انہیں مخصوص نشستوں پر آگے لا کر وزیر اعلیٰ پنجاب بنایا جائے ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے یہ خبریں بھی زیر گردش ہیں کہ علیم خان ، فواد چوہدری وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں۔شاہ محمود قریشی صوبائی نشست ہارنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی دوڑ سے باہرہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…