منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

ہم مولانا فضل الرحمن کیلئے یہ کام کرنے کیلئے تیار ہیں پی ٹی آئی کے علی امین گنڈا پور نے سب سے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  جولائی  2018 |

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ منافقت اور شرارت کی سیاست دفن کرنے کا عزم کر رکھا ہے ‘مولانا فضل الرحمن شراتوں کی بجائے میدان میں نکلیں ‘ مولانا فضل الرحمن کا دوبارہ الیکشن شوق پورا کر سکتے ہیں۔ ہفتہ کو جمعیت علماء اسلام کے احتجاج

کے اعلان پر پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پو ر نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کروانا چاہئیں تو تیار ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کا دوبارہ الیکشن کا شوق پورا کر سکتے ہیں۔ منافقت اور شرارت کی سیاست دفن کرنے کا عزم کر رکھا ہے ۔ مولانا فضل الرحمن شراتوں کی بجائے میدان میں نکلیں ۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…