پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مولانا اعظم طارق(مرحوم) کا بیٹا صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ،شہبازشریف اور جہانگیر ترین کا رابطہ،جانتے ہیں مولانا معاویہ اعظم نے شمولیت کیلئے کونسی شرط رکھ دی؟

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھنگ (سی پی پی) مولانا اعظم طارق(مرحوم) کے صاحبزادے اور اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما مولانا معاویہ اعظم نے جھنگ سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیابی حاصل کی ہے اور انہوں نے اس پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جو انہیں وزارت دے گی۔معاویہ اعظم نے پی پی 126 جھنگ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخاب میں حصہ لیا اور بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ۔ انہوں نے 65 ہزار 252 ووٹ حاصل کیے۔

جبکہ حلقے میں دوسرے نمبر پر آنے والا امیدوار بھی آزاد حیثیت میں ہی الیکشن لڑ رہا تھا جس نے 32 ہزار 774 ووٹ حاصل کیے ہیں۔پنجاب میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کی جانب سے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں اسی لیے دونوں جانب سے آزاد امیدواروں سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ معاویہ اعظم سے جہانگیر ترین اور شہباز شریف نے رابطہ کیا ہے اور اپنی اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جو وزارت دے گا اس کی طرف جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…