ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن 2018کا سب سے کانٹے دار مقابلہ ،پی پی 270میں آزاد امیدوار دوبارہ گنتی پر کتنے ووٹوں سے جیتا؟ الیکشن کمیشن نے کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

datetime 28  جولائی  2018 |

مظفر گڑھ(سی پی پی)پی پی 270 مظفر گڑھ میں دوبارہ گنتی پر آزاد امیدوار عبدالحئی 17 ووٹوں سے کامیاب قرار پا گئے ۔تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفس میں پی پی 270 میں ہارے ہوئے آزاد امیدوار عبدالحئی کی درخواست پر دوبارہ ووٹوں کی گنتی ہوئی۔

جس میں آزاد امیدوار عبدالحئی 17 ووٹوں سے کامیاب ہو گئے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔دوبارہ گنتی میں عبدالحئی نے 17717 جبکہ مخالف امیدواراجمل چانڈیہ نے 17700 ووٹ حاصل کئے ۔واضح رہے کہ 26 جولائی کو عوامی راج پارٹی کے امیدوار اجمل چانڈیہ کو کامیاب قرار دیاگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…