کوئٹہ (آن لائن) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی آئندہ 48 گھنٹے کے دوران اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھیجیں گے ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے بعد چاروں گورنرز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے آئندہ 48 گھنٹے کے دوران اپنا استعفیٰ ممنون حسین کو بھیجیں گے ۔واضح رہے کہ محمد خان اچکزئی پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے بھائی ہیں۔
عمران خان کی حکومت بننے سے قبل ہی نواز شریف کے لگائے گئے بڑے صوبے کے گورنر کااستعفیٰ دینے کا فیصلہ ،یہ گورنر کون ہے؟جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا



















































