بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن میں بدترین شکست، اہم جماعت کے سربراہ نے استعفیٰ دیدیا

datetime 28  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن میں بدترین شکست کے بعدآفاق احمد نے ایم کیو ایم حقیقی کی چیئرمین شپ سے استعفے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد نے پریس کانفرنس کے دوران پارٹی چیئرمین شپ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں انتخابات میں نتائج کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں.

پارٹی کو اب نئی قیادت کی ضرورت ہے.اس موقع پر کارکنوں کی جانب سے شدید مخالفت اور نعرہ بازی کی گئی لیکن آفاق احمد نے پرزور اصرار کے باوجود فیصلہ واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں فیصلے تبدیل کرنے والا شخص نہیں ہوں، پارٹی کی الیکشن میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔نئی آنے والی قیادت کو خوش آمدید کہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…