ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکومت بننے سے پہلے ہی نجم سیٹھی اور انکی اہلیہ کے ستارے گردش میں ،جانتے ہیں دونوں کو کس نے طلب کرلیا؟

datetime 28  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک ) پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی اورانکی اہلیہ مشکل میں پھنس گئے، دونوں سے اثاثوں کی تفصیلات طلب ، چیئرمین پی سی بی سے ایک کروڑ چھ لاکھ کے گفٹ ظاہر کرنے کی تفصیل بھی مانگی لی گئی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی  بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں ، ایف بی آر نے انہیں آڈٹ کیلئے منتخب کر لیا۔

نجم سیٹھی اور ان کی اہلیہ گزشتہ چھ سال کا حساب دیں گے۔ ایف بی آر نے دونوں کو جلد از جلد اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا کہا ہے۔نجم سیٹھی کی جانب سے ظاہر کیے گئے ایک کروڑ چھ لاکھ روپے کے گفٹس کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں۔ اثاثہ جات کی معلومات ملنے کے بعد چیئرمین پی سی بی کے خلاف چھان بین کا آغاز کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…