منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ بننے سے معذرت کرتے ہوئے ایک اوراہم ترین عہدہ مانگ لیا،سینیٹر چوہدری محمدسرور کا وزیر خارجہ بنانے جانے کا امکان،خبر رساں ادارے کے انکشافات

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ بننے سے معذرت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب بننے کی خواہش ظاہر کر دی‘سینیٹر چوہدری محمدسرور کا وزیر خارجہ بنانے جانے کا امکان‘وزیراعلی کیلئے تین ناموں پر مشاورت جاری ہے اور عاطف خان، اسد قیصر اورشاہ فرمان میں سے کسی ایک کو وزیراعلی بنائے جانے کا امکان ۔

ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ بننے سے معذرت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب بننے کی خواہش ظاہر کر دی ہے اور اس مقصد کیلئے ضمنی انتخاب لڑنے پر غور شروع کر دیا ہے تحریک انصاف نے وفاقی کابینہ کیلئے بھی دو نام فائنل کر لئے ہیں جس کے مطابق اسد عمر کو وزیر خزانہ اور ملک امین اسلم کو وزیر ماحولیات بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے وزارت داخلہ کیلئے بھی دو نئے امیدوار سامنے آ گئے ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ وزیر داخلہ کا قلمدان شیخ رشید کو دیا جائے گا یا پھر چوہدری سرور کو وزیر داخلہ بنایا جائے گاجبکہ شاہ محمود قر یشی کے وزیر خارجہ نہ بننے پر چوہدری محمدسرور وزیر خارجہ ہونے کا امکان ہے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلی کیلئے تین ناموں پر مشاورت جاری ہے اور عاطف خان اسد قیصر اورشاہ فرمان میں سے کسی ایک کو وزیراعلی بنائے جانے کا امکان ہے ۔ تحریک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ بننے سے معذرت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب بننے کی خواہش ظاہر کر دی‘سینیٹر چوہدری محمدسرور کا وزیر خارجہ بنانے جانے کا امکان‘وزیراعلی کیلئے تین ناموں پر مشاورت جاری ہے اور عاطف خان، اسد قیصر اورشاہ فرمان میں سے کسی ایک کو وزیراعلی بنائے جانے کا امکان ۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ بننے سے معذرت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب بننے کی خواہش ظاہر کر دی ہے

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…