جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

راولپنڈی میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے دو گروپوں میں خوفناک تصادم، شدید فائرنگ ،متعدد زخمی

datetime 27  جولائی  2018 |

راولپنڈی (این این آئی ) تھانہ چونترہ کے علاقے میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے دو گروپوں میں خونی تصادم دو افراد فائرنگ سے شدید زخمی پولیس کی بھاری نفری موقع پر روانہ ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ چونترہ کے علاقے سہال اڈے پر مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے دو گروپوں میں خونی تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا فائرنگ کا سلسلہ آخری خبر آنے تک جاری رہا ،پولیس کی بھاری نفری

موقع پر روانہ پولیس افسران نے کر دی ، بتایا جاتا ہے کہ چونترہ کے علاقے سہال میں گزشتہ چار ماہ سے دو گرپوں میں سیاسی رنجش بازی شدت کے ساتھ چلی آرہی ہے جس نے گزشتہ روز خونی تصادم کی شکل اختیار کر لی ، این این آئی کے رابطہ کرنے پر تھانہ چونترہ کے ڈیوٹی محرر نے بتایا کہ پولیس نفری موقع پر روانہ کر دی گئی ہے ، زخمیوں کے ناموں کا تاحال کوئی پتہ نہ چل سکا البتہ دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، رات گئے علاقے میں کشیدگی جاری تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…