پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

شہباز شریف کا سرپرائز، راولپنڈی پہنچتے ہی بڑا سرپرائز دے دیا،ایسی اہم شخصیت کے گھر پہنچ گئے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 27  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف کی راولپنڈی حنیف عباسی کے گھر آمد ،شہباز شریف کی آمد کا سنتے ہی لیگی رہنماؤں کارکنوں کی بڑی تعداد حنیف عباسی کے گھر پہنچ گئی، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعلی پنجاب میں محمد شہباز شریف گزشتہ روز حنیف عباسی کے گھر راولپنڈی سکتھ روڈ پہنچ گئے جہاں انھوں حنیف عباسی کی اہلیہ اور ان کے بچوں سے ملاقات کی اور ان کو حوصلہ دیتے ہوئے

کہا کہ اللہ پر بھروسہ رکھے اللہ سب اچھا کرے گا ، حنیف عباسی کی بے شمار قربانیاں اور انتھک محنت مسلم لیگ کے لیے ہے جس پر ان کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے ، شہباز شریف کی حنیف عباسی کے گھر آمد کا سن کر لیگی مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد حنیف عباسی کے گھر پہنچ گئی اور شہباز شریف کے حق میں زبردست نعرہ بازی بھی کی گئی ، بعد ازاں میاں شہباز شریف اسلام آباد آل پارٹیز کانفرینس میں شرکت کے لیے چلے گئے ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…