اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی، پنجاب، سندھ ،بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ووٹ ڈالنے کی شرح کتنی رہی؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حیرت انگیز تفصیلات جاری کردیں

datetime 27  جولائی  2018 |

اسلام آباد(این این آئی )25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹ ڈالنے کی شرح 51.85فیصد رہی۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے

کی شرح سب سے زیادہ 55.09فیصد رہی ۔سندھ اسمبلی کے لئے ووٹنگ کی شرح 48.11،خیبرپختونخوا ہ میں45.52جبکہ بلوچستان اسمبلی کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح51.85فیصد رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…