منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’این اے 243 عمران خان کی کامیابی چیلنج ‘‘ علی رضا عابدی نے نتائج مسترد کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 27  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی:(آ ئی این پی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 243 سے ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوارعلی رضا عابدی نے عمران خان کی کامیابی کوچیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔جمعہ کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی رضا عابدی نے کہا کہ ان کے حلقے میں انتخابی نتائج میں تبدیلی کی گئی، انہیں نتائج قبول نہیں، وہ آئندہ ایک دو

روزمیں الیکشن ٹریبونل میں نتائج کے خلاف درخواست دیں گے۔واضح رہے کہ غیرحتمی سرکاری نتیجے کے مطابق این اے 243 سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 91 ہزار358 ووٹ لے کرکامیاب قرارپائے ہیں جب کہ علی رضا عابدی 24 ہزار82 ووٹ لے کردوسرے نمبرپررہے تھے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…