ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب کی وزارت اعلی کیلئےمضبوط نام سامنے آگیا

datetime 27  جولائی  2018 |

لاہور (آ ئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب میں حکومت بنانے کی کوششیں جاری ہیں اور وزارت اعلی کے لیے کئی نام سامنے آگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے عبدالعلیم خان، فواد چودھری اوراٹک سے تعلق رکھنے والے میجر(ر)طاہر صادق فیورٹ امیدوار ہیں۔ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پنجاب اسمبلی کی نشست ہارنے سے وزارت اعلی کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں

جبکہ عمران خان پنجاب میں تگڑا وزیر اعلی لانا چاہتے ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں حکومت بنانے کی کوششیں زور شور سے جاری ہیں جبکہ پی ٹی آئی وفاق میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے اور کے پی کے میں پی ٹی آئی بغیر کسی اتحادی کے حکومت بنائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…