ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

بلوچستان میں بھی جنون ، وفاق، پنجاب، خیبرپختونخواہ کے بعد تحریک انصاف نے کوئٹہ کا بھی میدان فتح کرنے کا فیصلہ کر لیا ایسی خبر کہ جان کر کپتان کے ٹائیگرز خوش ہو جائیں گے

datetime 27  جولائی  2018 |

اسلام آ با د (آ ئی این پی) چیئر مین پا کستان تحر یک انصاف (پی ٹی آ ئی )عمران خان نے بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے دوسری جماعتون سے بھی مشاورت کرنا چاہتے ہیں جس کے لیے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر یار محمد رند کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطا بق اس سلسلے میں مشاورت کیلئے

پارٹی کی سینئر قیادت کو بھی بنی گالہ طلب کی گیا ہے تا کہ بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے رائے لی جا سکے واضح رہے کہ بلوچستان میں بلوچستان عوامی پارٹی 13 امیدوارون کے ساتھ سر فہرست ہے جب کہ ایم ایم اے کی 9 اور بی این پی مینگل کی 6 نشستوں کے ساتھ پی ٹی آ ئی کی 4صو با ئی نشستیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…