بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن نتائج آتے ہی پنجاب کے بڑے افسر نے خود ہی استعفیٰ پیش کر دیا کیونکہ۔۔

datetime 27  جولائی  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امتیاز رشید صدیقی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا نجی ٹی وی کے مطا بق جمعہ کو انھوں نے اپنا استعفیٰ نگران وزیر قانون کو پیش کیا۔ایڈووکیٹ جنرل امتیاز رشید نے موقف اختیار کیا کہ نگران سیٹ اپ کیلئے آیا تھا، انتخابات ہو گئے اب نہیں رہنا چاہتا۔ نگران وزیر قانون رضا حیدر رضوی نے امتیاز رشید کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…