منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

آزاد حیثیت سے ایم این اے منتخب ہونے والے کتنے امیدواروں نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ؟ گرین سنگل مل گیا

datetime 27  جولائی  2018 |

فیصل آباد ( آئی این پی)فیصل آباد کے آرا ئیں سیا سی گھرا نے کے آزاد حیثیت سے ایم این اے منتخب ہو نے والے 2چشم و چراغ عاصم نذیر اور بھتیجے مسعود نذیرکا پی ٹی آئی میں شمو لیت کا قوی امکان پیدا ہو گیا اور پی ٹی آئی کو گرین سگنل دے دیا ، جمعہ کو ذرائع نے بتا یا کہ فیصل آباد کے آرا ئیں سیا سی

گھرا نے کے آزاد حیثیت سے ایم این اے منتخب پو نے والے 2چشم و چراغ بیٹاچودہری عاصم نذیر اور پوتا مسعود نذیر جو آزاد حیثیت سے ایم این ایز منتخب ہو چکے ہیں پی ٹی آئی میں شمو لیت کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع نے بتا یا کہ پی ٹی آئی کی طرف سے ملنے والے وفد کو نذیر فیملی کی طرف سے گرین سگنل دے دیا گیا ۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…