منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

الیکشن میںدھاندلی کا ڈھنڈورا پیٹنے والی ن لیگ پیپلز پارٹی و دیگر جماعتوں کو بڑا جھٹکا ! فافن نے ایسی رپورٹ جاری کر دی کہ سب کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

datetime 27  جولائی  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)غیر سرکاری تنظیم فافن نے 2018کے انتخابات کو 2013سے بہتر قرار دیتے ہوئے رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق انتخابی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آئے۔ جمعہ کو غیر سرکاری تنظیم فافن نے انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے 2018کے انتخابات کو 2013سے بہتر قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق نتائج میں تاخیر، گنتی میں شکایات کے باوجود تنازعات سے پاک الیکشن ہوا،

انتخابی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آئے، الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرے، سیاسی جماعتوں کے تحفظات رد کرنے سے سیاسی انتشار پھیلے گا، پولنگ اسٹیشنز پر قواعد کی خلاف ورزیاں معمولی نوعیت کی تھیں، ملک بھر میں خواتین کا ٹرن آئوٹ کم رہا، قومی اسمبلی کے 35حلقوں میں مسترد ووٹوں کی تعداد کامیاب امیدوار کے مارجن سے زیادہ رہے،کئی پولنگ اسٹیشنز پر قواعد کی خلاف ورزیاں ہوئیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…