رنبیر کپور نے ’ سنجو‘ کی کامیابی کے بعد معا وضہ بڑھا دیا

27  جولائی  2018

ممبئی (این این آئی)بالی و وڈ اداکا ررنبیر کپو ر نے فلم’سنجو‘کی کا میا بی کے بعد اپنے معاوضے میں اضا فہ کر دیا ہے ۔ رنبیر کپورکو اپنی مصنو عا ت کی تشہیر کے لئے سائن کر نے والی کمپنیوں کی لا ئن لگ گئی ۔رنبیر کپور

پہلے ایک دن کام کے تین سے ساڑھے تین کروڑ معاوضہ لیتے تھے جو اب بڑھ کر 6کروڑ تک پہنچ گیا ہے۔سنجے دت کی زندگی پر مبنی رنبیر کپور کی فلم’سنجو‘اپنی ریلیز سے اب تک بھارت سمیت دنیا بھر سے 5سو کروڑ سے زائد کا بزنس کر چکی ہے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…