بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کے بارے میں بھارتی اداکار کے والد کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئے

datetime 27  جولائی  2018 |

نئی دہلی (این این آئی) عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی پر بھارتی اداکار ایوشمن کھرانا نے بھی عمران خان کو مبارکباد دی ہے اور ساتھ ہی ایسا واقعہ بھی سنا دیا ہے کہ آپ بھی خوش ہو جائیں گے۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ’’ 92 کے

ورلڈکپ کے موقع پر عمران خان کی وکٹری سپیچ دیکھ کر میرے والد نے پیش گوئی کی کہ یہ بندہ پکا ایک دن پاکستان کا وزیراعظم بنے گا۔ بہت بہت مبارک ہو عمران خان سر، ہمیشہ سے آپ کا مداح رہا ہوں۔ اب آپ پر برصغیر میں امن اور ہم آہنگی لانے کی سب سے بڑی ذمہ داری عائد ہو گئی ہے۔‘‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…