بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کیلئے کراچی سے حلقہ انتخاب پر میرا اور علی زیدی کا جھگڑا ہوا تھا، عمران اسماعیل نے حیرت انگیز اعتراف کرلیا، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 26  جولائی  2018 |

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کیلئے کراچی سے حلقے کے انتخاب پر میر ے اور علی زیدی کے درمیان جھگڑا ہوا تھا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمران اسماعیل نے کہاہے کہ عمران خان کو کراچی سے الیکشن لڑانے

کا تصور علی زیدی نے دیا تھا اور اس کے بعدحلقے کے انتخاب پر ہم دونوں میں جھگڑا ہوا کیونکہ ہم دونوں ہی عمران خان کے لئے الگ الگ حلقے سے الیکشن میں حصہ لینے پر اصرار کررہے تھے۔ اس کے بعد یہ فیصلہ ہوا کہ عمران خان کو این اے 243سے الیکشن لڑایا جائے ۔اس کے بعد ہم حلقے میں الیکشن کیلئے نکلے اور عوام نے توقع سے بڑھ کر رسپانس دیا ہے ۔ اس کا نتیجہ عمران خان کے کراچی سے جیتنے کی صورت میں نکلا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…